• تازہ ترین

    بدھ، 1 ستمبر، 2021

    افسوس ناک خبر! صدر سید علی گیلانی کےسجدےخاکی کوقبضےمیں لےلیاگیا،کشمیری عوام کے لیے بڑا صدمہ

    مقبوضہ کشمیر کے سینئر سید علی گیلانی کا انتقال ہو گیا۔وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس ۔عمران خان نے ٹوئٹر پر ٹویٹ کے زریعے افسوس کا اظہار کیا ۔

    syad raza gilani death.


    عمران خان نے کہا کے انکی وفات کا سن کر بہت زیادہ افسوس ہوا انھوں نے اپنی ساری زندگی کشمیر کی آذادی اور انکے حقوق کی لیے وقف کر دی تھی۔انھوں نے بھارت کے تشدد کا بھی سامنا کیا لیکن پھر بھی وہ کشمیریوں کے حقوق اور حفاظت کے لیے پرعزم رہے۔وزیراعظم عمران خان سمیت بہت سے سیاسی جماعتوں کا اظہار افسوس۔عمران خان نے ٹویٹ میں لکھا کے ہم انکو خراج تحسین پیش کرتے ہے انکے الفاظ کے ہم پاکستانی ہے اور یہ پاکستان ہمارا ہے۔ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔

    وزیراظم نے علان کیا کےسید گیلانی کی وفات پر ایک روز سوگ منایا جائیگا۔اور اس روز کچھ محکمہ کو چھوٹی بھی دی جائیگی۔صدر مملکت عارف علوی نے بھی اظہار فسوس کیا اور کہا کے انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا وہ کشمیر کے بہت عظیم رہنما تھے۔کشمیر ایک عظیم رہنما سے محروم ہو چکا ہے۔

    وہ اپنی ساری عمر بھارت کے خلاف لڑتے رہےاللہ انکو جنت میں جگہ دے وفاقی وزیر خارجہ محمود قریشی نے بھی افسوس کیا اور کہا کے پاکستان کی طرف دی انکو خراجے تحسین پیش کیا جاتا ہے۔مرحوم کے گھر والوں کو اللہ صبر دے اور مرحوم کے تمام گناہ ماف کرے۔اللہ انکی روح کو سکون دے اور انکا خواب تھا کے کشمیر ازاد ہو۔اللہ انکے اس خواب کو پورا کرے امین۔شیخ رشید نے بھی ٹویٹ کیا کے انکی وفات پر بہت دکھ اور رنج کا اظہار کرتا ہوں۔


    طالبان نے نئی اور اسلامی حکومت کا اعلان کر دیا۔

    فیسبوک سے اب پیسہ کمانے کا آخری موقع۔خیبر پخونخوا حکومت۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: افسوس ناک خبر! صدر سید علی گیلانی کےسجدےخاکی کوقبضےمیں لےلیاگیا،کشمیری عوام کے لیے بڑا صدمہ Rating: 5 Reviewed By: Saith awab
    Scroll to Top