• تازہ ترین

    ہفتہ، 18 ستمبر، 2021

    کیا کورونا وائرس ختم ہو جائے گا؟ جانیئے کورونا وائرس کے متعلق اہم معلومات

    ۔کرونا وائرس کے ختم ہونے کے چانسز کم ہی نظر آ رہے ہے تا ہم کچھ لوگوں کا کہنا ہے کے یہ بیماری کچھ عرصے تک عام بیماری بن جایے گی جیسا کے نزلہ بخار وغیرہ لیکن اس بیماری کا مکمل خاتمہ ابھی تک تو بلکل ناممکن ہے

    کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کے یہ بیماری اب ایک ڈرامہ بن چکی ہے جب دل کیا کیسذ بھڑا دیے جاتے ہے اور جب دل کیا کم کر دیتے ہے۔پچھلے کچھ مہینے کرونا کی شرح بلکل کم ہو چکی تھی لیکن اچانک سے پھر شرح بھڑنے لگی اور زیادہ کیسز آنے لگے۔لیکن اب پھر اچانک سے ہی شرح کم ہو گئی اور کیسز کی تعداد کم ہو گئی۔اور سب سی اہم بات یہ ہے کے جس کے باعث کرونا پھیل سکتا ہے 

    جیسا کے بازار،رسٹورانٹ،حالز پارکس وغیرہ سے زیادہ پھیلاؤ ہوتا ہے۔لیکن انکو بند نہی کیا جاتا اور تعلیمی اداروں کو بند کر دیا جاتا ہے حلانکہ دیکھا جائے تو  تعلیمی اداروں میں زیادہ سے زیادہ ایس او پیز کو فولو کیا جاتا ہے لیکن ہمیشہ کی طرح تعلیمی اداروں کو ہی ٹارگٹ کیوں کیا جاتا ہے۔اب سے ہر بندے کی یہی راے ہے کے کرونااب کم ہے لیکن حکومت اب عوام سی ذیادہ فاہدہ اٹھا رہی ہے۔دوسری جانب ہر روز نیوز میں یہی بتایا جا رہا ہے کے کرونا زیادہ ہو رہا ہے۔آج کی خبر کے مطابق کرونا کے باعث 68 جانی نقصان حوا اور کیسز 2 ہزار سے  اوپر تھے۔

    حکومت کو چایے کے عوام کو ایس او پیز پر عمل کروایا جایے اور اگر لاک ڈاون لگانا ہے تو بازاروں کو بند کروایاجایے جہاں ایس او پیز پر بلکل بھی عمل نہی کیا جاتا اور وکسین کے عمل کو جلد سی جلد تیز اور یقینی بنایا جائے۔اسی میں ہر پاکستانی کی بہتری ہے۔کرونا کی وجہ سےجتنا نقصان  بچوں کی تعلیم کا ہوا اتنا نقصان کسی بھی محکمے کو نہی ہوا اس لیے حکومت کو چاہیے کے کرونا کو روکنا ہے تو بازاروں اور رسٹورانٹ پے غور کریں نا کے  تعلیمی اداروں کو بند کیا جایے اور بچوں کی تعلیم کو نقصان پہنچایا جایے 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: کیا کورونا وائرس ختم ہو جائے گا؟ جانیئے کورونا وائرس کے متعلق اہم معلومات Rating: 5 Reviewed By: Saith awab
    Scroll to Top