• تازہ ترین

    بدھ، 1 ستمبر، 2021

    طالبان نے نئی اور اسلامی حکومت کا اعلان کر دیا۔

    جیسا کہ آپ سب ہی اچھی طرح جانتے ہیں کہ افغانستان پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔ اب سب کو یہ تشویش ہے کہ کہ حکومتِ کا علان کب ہو گا۔ تو آج یہ خبر سامنے آئی ہے کہ طالبان نے حکومتِ سازی کا عمل مکلمل کر لیا ہے اؤر وہ جلد ہی اپنی حکومت کا اعلان کریں گے۔



    طالبان حضرات کا یہ کہنا ہے کہ نئی حکومت کی عملی سازی کر لی گی ہے۔اب جلد ہی حکومت کا اعلان کردیا جائے گا۔اور نئی حکومت مے عورتیں بھی شامل ہوں گیاور مردوں کے ساتھ شانہ بہ شنہ کام کریں گی۔

    طالبان کے کہنے کے مطابق وہ لوگ جو پرانی حکومتِ میں موجود تھے ان کو نئی اور اسلامی حکومت میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ حکومت کا اعلان اگلے 3 دنوں میں کر دیا جائے گا۔ اور اس حکومت میں صرف اور صرف پرہیز گار ،متقی اور تعلیم یافتہ لوگ شامل کیے جائیں گے۔

     انہوں نے کہا کہ عورتوں کو بھی حکومت میں شامل کیا جائے گا اور ان کی کافی تعداد ہو گی۔یہ بتانا مشکل ہے کہ ان کو بڑی جگوں پر فائز کیا جائے گا یا نہیں مگر ان کو حکومت میں ضرور شامل کیا جائے گا۔

    ایئر پورٹ کی بحالی کے بارے میں بتاتے ہوئے طالبان رہنما نے بتایا کہ کابل کا ایئر پورٹ جلد بحال کر دیا جائے گا۔ اِس کو بحال کرنے کے لئے25 سے 30 ملین ڈالر لگ جائیں گے۔اور یہ رقم ترکی اور ایران سے حاصل کی جائے گی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: طالبان نے نئی اور اسلامی حکومت کا اعلان کر دیا۔ Rating: 5 Reviewed By: Saith awab
    Scroll to Top