• تازہ ترین

    منگل، 14 ستمبر، 2021

    آئندہ سال اسمارٹ سلیبس نہی پڑھایا جائے گا۔وزیرِ تعلیم شفقت محمود

    جیسا کہ سب لوگ جانتے ہیں کہ کورونا جیسی وبائی مرض ہر جگہ پھیل گئی ہے اس لیے اسکول اور تمام تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے۔ 

    Smart syllabus


    ایسی صورتحال میں تمام لوگوں کے ذہن میں بہت سے شک تھے کہ کیا اس سال بھی امتحانات اسمارٹ سلیبس کے مطابق ہون گے یا نہی۔ تو وزیرِ تعلیم شفقت شفقت محمود نے اس مسلے کو بھی دور کر دیا جیسا کہ گشتہ سال پیپر اسمارٹ سلیبس سے لیا گیاتھا مگر اس سال پیپر نصاب کے مطابق ہوں گے۔

    یعنی پچھلے سال جس سلیکٹو سلیبس سے پیپر لیے گے تھے ویسے اس سال پیپر نہیں ہون گے بلکہ پوری کتاب سے پیپر بنایا جائے گا 

    مزید اُنہوں نے یہ کہا کہ اِس سال بھی کسی کو بغیر پیپرز کے پاس نہیں کیا جائے گا اِس لیے طلباء اپنی تیاری مکمل طور پر کریں۔ اور اچھے نمبر لے کر ملک کی ترکی میں اپنا کردار ادا کریں۔

    انہوں نے کہا کہ نیا تعلیمی سال 22 اگست کو شروع ہو گا اور پیپرز مئی جون تک لے لیے جائیں گے اور اس سال پیپر دیلے نہیں ہوں گی۔


    انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں کے تمام عملے کی ویکسینیشن مکمل ہونی چاہئے تاکہ پیپرز کے نظام کو آسانی

    کے ساتھ مکمل کیا جا سکے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: آئندہ سال اسمارٹ سلیبس نہی پڑھایا جائے گا۔وزیرِ تعلیم شفقت محمود Rating: 5 Reviewed By: Saith awab
    Scroll to Top