• تازہ ترین

    منگل، 21 ستمبر، 2021

    کیا آپ کو پتہ ہے کہ نیو زیلینڈ نے میچ کھلنے سے کیوں انکار کر دیا؟

    نیوزیلینڈ ٹیم کی اچانک واپسی پر ہر کوئی پریشان ہو گیا۔پاکستان میں کرکٹ کے چیف افیسر وسیم خان نے کہا کے ہم نےنیوزیلینڈ ٹیم کا بہت انتظار کیا اور وہ انتظار کی 48 گنٹے ہماری لیے بہت مشکل وقت تھا اسی دوران ڈکسن جو کے سکورٹی کا سربراہ ہے اسکی کال ائ کے نیوزیلینڈ ٹیم پر کسی حملے کا خدشہ ہے



     اس لیےنیوزیلینڈ ٹیم پاکستان نہی آ سکتی اور انھوں نے واپس جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔مذید وسیم خان نے کہا کے یہ سب سننے کے بعد ہم نے سیکورٹی والوں سے رابطہ کیا لیکن ان کے کہنے کے مطابق نیوزیلینڈ ٹیم کو کوئی ٹھریت نہی ملی۔یہ فیصلہ نیوزیلینڈ کا اپنا تھا اور اب اس مسلےاگنور نہی کی جایے گا اور اس مسلے کو آئ سی  سی میں لایا جائےگا۔وسیم خان نے یہ بھی کہا کے یہ فیصلہ انکے لیے بہت غلط ثابت ہوا یکترفہ فیصلہ کرنا خطرناک ہوتا ہے

     اس سے ہمیں مالی نقصان بہت ہوا اور پاکستان کی ساکھ کو بھی بہت نقصان ہوا۔دوسری جانب نیوزیلینڈ ٹیم کے چیف نے کہا کی انکو ٹھریتس ملی جسکی وجہ سے اچانک یہ فیصلہ کرنا پڑا اور یہ بھی کہا کی ان ٹھریتس کی تفصیلات ہم نہی بتا سکتے۔نیوزیلینڈ کے اس یکطرفہ فیصلے پر ہر ایک بہت مایوسی کا شکار ہے 

    کرکٹ کے چیر مین رمیز نے کہا کے ہم نیوزیلینڈ کے اس رویے کو نظرانداز نہی کر سکتے اور ہم اس مسلے کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں پیش کریں گے کیوں کے انکے اس یکطرفہ فیصلے سے ہماری ساکھ کو بہت نقصان پہنچا ہے اس لیے ہم کسی صورت اسکو نظرانداز نہی کر سکتے۔پاکستان کو 15 ملین ڈالر کا نقصان ہوا اور یہ نقصان پاکستان کے لیے بہت بھاری ہے۔پاکستان میں  نیوزیلینڈ ٹیم کو کسی قسم کا خطرہ نہی تھا

     پاکستان میں کیے گے سیکورٹی انتظامات سے  نیوزیلینڈ ٹیم کی سیکورٹی بلکل مطمعن تھی۔اچانک سے یہ فیصلہ کرنا ہم سب کے لیے بہت نقصان دہ تھا۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: کیا آپ کو پتہ ہے کہ نیو زیلینڈ نے میچ کھلنے سے کیوں انکار کر دیا؟ Rating: 5 Reviewed By: Saith awab
    Scroll to Top