• تازہ ترین

    جمعہ، 3 ستمبر، 2021

    پاکستان میں ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھلنے لگا, پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں۔

    جیسا کہ آپ سب جنتے ہیں کہ کچھ عرصہ پہلے بھارت میں ایک نئی قسم کا کورونا وائرس جس کا نام ڈیلٹا وائرس تھا وہ دریافت ہوا۔ اِس نے بھارت میں بہت تباہی کی اور بہت سے لوگوں سے ان کی زندگیاں چھین لی ۔

    Pakistan coronavirus latest update


    اس قسم کے وائرس کی سب سے ذیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ یہ وائرس بہت تیزی سے پھلتا ہے ۔ یہ وائرس اب دنیا کے کئی ممالک میں پھیل گیا جن میں سے ایک ملک پاکستان بھی ہے ۔

    پاکستان میں بھارت ڈلٹا ویرینٹ کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ۔ان سی او سی کے سربرا اسد عمر کا کہنا ہے کے  بھارت ڈلٹا ویرینٹ کرونا وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔

    ہسپتالوں میں کرونا کیسز بہت تیزی سے بھڑ رہے ہے۔اور صورت  حال بہت خطرناک ہوتی جا ری ہے۔بھارت ڈلٹا ویرینٹ بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔جیسا کے ہم جانتے ہے کےڈلٹا ویرینٹ نے بھارت میں کس حد تک تباہی مچائی۔ایک دن میں لاکھوں لوگ اپنی جان سی ہاتھ دھو بیٹھتے تھے۔ہر طرف قیامت کا منظر تھا۔اس صورت حال سے پاکستان کو سبق حاصل کرنا چایے اور ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا چایے ۔

    ورنہ بہت برے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس لیے ہر پاکستانی کو ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا ورنہ نتائج کے وہ خود ذمہ دار ہو گے۔ابی بھی حالات کونٹرول میں ہے اور کونٹرول میں ہی رہ سکتی ہے اگر تمام لوگ مل کر احتیاط کریں۔تب ہی اس وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔آج بھی 89 لوگ کرونا کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔اور 24 گھنٹوں میں  چار ہزار سے اوپر لوگو میں کرونا کی تفشیش ہوی۔

    کرونا کی باعث اموات کی تعداد 25 ہزار سے اوپر ہو گئی۔کرونا کے وار تیزی سے پھیل رہے ہے۔اسد عمر کا کہنا ہے کے مزید بہت سختی کریں گے اگر عوام نے ہمارا ساتھ نا دیا تو نتائج کا وہ خود ذمہ دار ہونگے۔اسد عمر نے پاکستان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کے وکسین لگوائے۔17 سال کے عمر کی وکسینیشن آج سی سٹارٹ کر دی گئی ہے۔15 سے 16 عمر کے لوگو کو جلد ڈیٹ بتا دی جائیگی کے انکا وکسینیشن کا پروسیس کب شورع کیا جائیگا۔

    اگر حالت ایسے ہی رہی تو لاک ڈاؤن بھی لگ سکتا ہے۔ مگر حکومت ایسا نہیں چاہتی اس لیے تمام عوام کے لوگو سے ایک درخواست ہے کہ ویکسین جلد از جلد لگوائیں تاکہ کورونا وائرس میں کمی واقعہ ہو ۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: پاکستان میں ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھلنے لگا, پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں۔ Rating: 5 Reviewed By: Saith awab
    Scroll to Top