• تازہ ترین

    جمعہ، 24 ستمبر، 2021

    مسلہ کشمیر حل کرنے کے لئے اس پر بات چیت شروع کر دی گئ۔

    مسلئہ کشمیر پر ایک بار پھر بات چیت کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ترک کے صدر نے کہا کے کشمیر 75 سال سے بھارت کے ظلم کا شکار ہے۔ہم اس مسلے کو اقوم متحدہ میں پیش کریں گے اور ہم اس مسلے کو مذکرات کے زریعے حل کریں گے۔

    مقبوضہ کشمیر اس وقت بہت برے حالات سی دوچار ہے اور 75 سال سی ہی وہ بھارت کے ہاتھوں ظلم کو برداشت کر رہے ہیں۔تا ہم کشمیر کی عوام بھارت سے جوش سے سامنا کرتی ہے لیکن ہمیشہ ظلم کا شکار بھی کشمیر کی مسلمان عوام ہی بنتی ہے۔ہر طرح کے ظلم ان پر ڈھائے جاتے ہے۔ہر گھر میں روز کسی کے مرنے کا ماطم ہوتا ہے۔

    اس لیے اب اس مسلے کو بہت سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے کیوں کے اگر ایسا ہی چلتا رہا تو بھارت ساری زمین ہتھیا لے گا۔اس مسلے کو اقوام متحدہ میں مذکرات کی زریعے حل کرنی کی ضرورت درپیش ہے۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان بھی آج 24 سپتمبر کو قومی اسمبلی سے خطاب کریں گے

     وزیراعظم عمران خان کا اہم مقصد عوام اور دنیا کی توجہ کچھ بہت اہم مسلوں کی طرف مرکوز کرونا ہے جیسا کے افغانستان کی موجودہ حالات کی طرف،مقبوضہ کشمیر کی سنگین اور خطرناک حالت اور تیسرا مسلہ بھارت کی طرف سی پھیلائی جانے والی جھوٹی خبریں۔عمران خان اقوام متحدہ میں ان تمام مسائل کو پیش کرنا چاہتے ہےوزیراعظم کی پالیسی میں یہی 3 باتیں ہے اور وہ سیاسی امور پر ان تمام باتوں پر بات کرنا چاہتے ہے۔

    پاکستان کے اجلاس میں وہ تمام تر لوگوں کی بھارت کے  غیر قانونی کشمیر پر قبضے کی طرف توجہ مرکوز کروایں گے۔تا کے مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے لوگوں کو برابر حقوق دیے جایے۔مذید وح افغانستان کی مسلے پر بھی بات چیت کریں گے اور انکی مضبوطی کے لیے کچھ تجاویز اور مشورے بھی دیں گے۔تا کے آنے والے دور میں  کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نا ہو۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: مسلہ کشمیر حل کرنے کے لئے اس پر بات چیت شروع کر دی گئ۔ Rating: 5 Reviewed By: Saith awab
    Scroll to Top