• تازہ ترین

    جمعہ، 3 ستمبر، 2021

    پاکستان ایک بار پر طالبان کے ساتھ مائدہ کرنے پر مجبور!

    افغان حکومت نے پاکستان کے ساتھ امن معاہدہ طہ کرنے کی پیشکش کر دی چوکنے ہم جانتے ہے کے اب افغانستان میں طالبان کی حکومت ہے۔

    Taliban Pakistan policy


    افغان طالبان کے رہنما جنکا نام ذبیح اللہ مجاہد ہے انھوں نے کہا کے ہماری جانب یا افغانستان کی جانب سے پاکستان کے لیے کوئی مشکل نہی ہوگی۔انکا کہنا ہے کے پاک چین دوستی انکے لیے بہت اہم ہے افغان کی عوام پاکستان کے ساتھ ہےانکو ہماری طرف سے کسی مشکلات کا سامنا نہی کرنا پڑےگا۔

    افغانستان میں جو پالیسی بنائی گئی اسکے مطابق ہم ہمسائے ملک کے ساتھ اچھے تعلقات قایم کریں گےاور دوسری جانب پاکستان کی حکومت سے بھی اسی رویے کی امید ہے۔افغان کی عوام اور سربراہ نے کہا کے پاکستان اور افغانستان میں امن کے لیے دونوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

    اُنہوں نے کہا کہ جیسا کہ ہر اچھے ملک کی یہ نشانی ہوتی ہے کہ وہ اپنے ہمسائے ملکوں کے ساتھ امن کو یقینی بناتے ہیں۔اِس لیے ہماری بھی یہ خواہش ہے کہ ہم اپنے ہمسائے ملکوں کے ساتھ امن کو یقینی بنائیں.

    مذید یہ بھی کہا کے ہم سیاسی اور مذہبی طور پر پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات قایم کریں گے۔افغانستان ترجمان کا کہنا ہے کے چین افگانستان کا بہت اہم شراکت دارہے اور پڑوسی ملک بھی ہے۔نئے افغانستان میں ترقی کے لیے وہ چین سے مدد لے گا۔افغان ترجمان کا کہنا ہے کےافغانستان کا مستقبل اب صرف چین کی ہاتھوں میں ہے۔ 

    طالبان کا کہنا ہے کی روس کے ساتھ بھی ہم اچھے تعلقات قایم کریں گے ۔روس نے بھی امن کی قیام کیلیے ہمارا بہت ساتھ دیا اس لیے ہم بھی بھرپور تعاون کا اظہار کریں گے۔اور تجارتی تعلقات بھی قایم کریں گے۔اسی میں تمام ممالک کا فائدہ ہے۔افغانستان تمام اسلام اور پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھی تعلقات بڑہانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔

    افغان کے صدر نے یہ بھی کہا کہ پاکستانی قوم کے ساتھ ہماری کوئی دشمنی نہی تھی اور نہ ہے۔ اِس لیے ہم پاکستان کے ساتھ امن سے رہنا چاہتے ہیں۔انکا کہنا ہے کے اچھے تعلقات سے ہی تمام ممالک ترقی کی طرف گامزن ہو سکتے ہے 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: پاکستان ایک بار پر طالبان کے ساتھ مائدہ کرنے پر مجبور! Rating: 5 Reviewed By: Saith awab
    Scroll to Top