• تازہ ترین

    جمعہ، 6 اگست، 2021

    وزیرِ اعظم عمران خان کا شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور کا دورہ-

    Shokat khanam hospital pheshwar


    وزیر اعظم عمران خان نے شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور کا دورہ کیا اور لوگوں کو اس ہسپتال کے لیے چندہ دینے کی ایپل بی کی۔ اُن کا کہنا ہے کہ یہ ہسپتال غریب لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے اس لیے تمام لوگ چندہ دے کر ثواب کما سکیں انھوں نے کہا کہ اس ہسپتال میں کینسر کہ لوگ جو پشاور میں،اسلاماباد میں ہیں سب کا علاج مفت ہو گا۔ اُن کا یہ کہنا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال جو لاہور میں بنا وہاں مریض پشاور سے اور شمالی علاقوں سے آتے تھے اس لیے پشاور میں ہسپتال بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ انھوں نے سماجی رابطے کے ٹوئٹر سے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اس ہسپتال کہ بنے سے بہت خوش ہوں عوام کو چاہیے کہ وہ اس میں چندہ دیں تاکہ اس کا آخری آپریٹنگ روم بی تیار ہو سکے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: وزیرِ اعظم عمران خان کا شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور کا دورہ- Rating: 5 Reviewed By: Saith awab
    Scroll to Top