• تازہ ترین

    جمعہ، 27 اگست، 2021

    خوشخبری! نادر کی طرف سے وریفکیشن کا نیا نظام ( قومی تصدیق و تجدید کمپین)-

    نادرا نے ایک نئے سیسٹم کا آغاز کیا جسکا نام قومی تصدیق و تجدید کمپین ہے۔اس کے زریعے آپ اپنی فیملی کا پورا ریکارڈ نکلوا سکتے ہے۔آپ نے اپنے ریجسٹرڈ موبائل نمبر سے  8009 پر اپنا 13 نمبر پر مشتمل شناختی کارڈ نمبر لکھ کر سینڈکرنا ہے۔

    nadra new verification system


    جیسے ہی آپ یہ انفارمیشن سینڈ کریں گے نادرا والے آپکو آپکی فیملی کی ساری ڈیٹیلز سینڈ کر دیں گےاگر اپکے  پاس انفارمیشن میں غلط نام لکھا ہوا جسکا آپ سے کوئی تعلق نی تو اسی کوڈ پر 1 لکھ کر سینڈ کریں پھر نادرا والے اپکو 0512778009 اس نمبر سے کونٹیکٹ کریں گے 

    اگر اس نمبر کے علاوہ کسی بھی اور نمبر سے کال آئے تو اپنی کوئی پرسنل انفورمیشن ہرگز مت دیجئے گا۔نادرا والے اپکو اس نمبر سے کال کر کے انفورمیشن دیں گے اگر وو انفورمشن ٹھیک ہوئی تو اپنی 2 لکھ کی ریپلائے کرنا ہے۔اگر اپکے ہسبنڈ اپکو چیٹ کر رہا ہی تو پریشان ہونے کی ضرورت نہی نادرا کے پاس اپکی پریشانی کا حل ہے اگر اپکے ہسبنڈ نے دوسری شادی کر رکھی ہے اور آپ سے چھپا رکھا ہے سب تو فکر مت کجییے۔جو طریقہ اوپر بتایا اسی کو فولو کر کے ساری انفورمیشن اپکو مل جایے گی۔یہ سیسٹم اسی لیے جاری کیا گیا بے تا کے کوئی کسی کو دھوکے میں نا رکھ سکے۔یہ سیسٹم آپکو محفوظ رکھے گا بہت سے دھوکے باز لوگوں سے۔اور کوئی بھی اگر اپکو چیٹ کر رہا ہے تو نادرا سے مدد لیں۔نادرا اپکی ہر پریشانی کا حل ہوگا۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: خوشخبری! نادر کی طرف سے وریفکیشن کا نیا نظام ( قومی تصدیق و تجدید کمپین)- Rating: 5 Reviewed By: Saith awab
    Scroll to Top