• تازہ ترین

    اتوار، 22 اگست، 2021

    مینار پاکستان کے واقعے کے بعد کئی پولیس افراد کوعہدے سے برطرف کر دیا۔


    مینار پاکستان میں جو واقعے پیش آیا اسکی تفشیش کرنے والوں نے اگر سستی کا مظاہر کیا تو انکو انکے عہدے سے برطرف کر دیا جائےگا عثمان بزدار نے اس واقعے کی خود بھی تحقیق کی اور سستی دکھانے والے پولیس افسر کو انکے عہدے سے برطرف کر دیا گیا

    عثمان بزدار نے کہا کے ہم سب کے دل اس واقع سے بہت دکھی ہےاس لیے جلد سے جلد اس پر تحقیق کی جایے۔تا کے ان ملزموں کو کڑی سے کڑی سزا دی جایے اگر اس واقع پر خاموشی اختیار کی گئی تو اِیسے واقعات عمومن طور پر ہونا شورع ہو جائے گے جن پر کونٹرول کرنا مشکل ہو جایے گا۔اس لیے واقعے کی تحقیق کر کےجلد ازجلد ملزموں کو پکڑا جایے اور سخت سزا دی جایے تا کے آئندہ ایسی کوئی جرات نا کر سکے۔

    Tiktoker Ayesha Akram Incident




    مذید یہ بھی کہا جا رہا ہے کے کچھ ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے اور ا ہی گرفتار بھی کر لیا گیا ہے بقیہ کوبھی جلد پکڑ لیا جائے گا۔

    عثمان بزدارکا کہناہے کے ہم اس واقعے پر بہت شرمندہ ہے ایک لڑکی کے ساتھ جو ہوا ہم سب بہت دکھی ہے لیکن جلد ہی اس واقعے پر غور کر کی ملزموں کو سزا دی جایے گی اور اسکی تحقیق کرنے والوں میں کاہلی برتنے والوں کو بھی سزا دی جایے گی کچھ کو عہدے سے برطرف کر بھی دیا گیابقیہ کو بھی نہیں چھوڑا جاے گا

    عثمان بزدار کا کہنا ہے کی یہ ملک پہلے سے ہے سستی کا شکار ہے اگر پہلے سے ہی ہر جرم پر تحقیق کر کے سزا دی جاتی تو آج نوبت یہان تک ناآتی۔مزید پڑہیے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: مینار پاکستان کے واقعے کے بعد کئی پولیس افراد کوعہدے سے برطرف کر دیا۔ Rating: 5 Reviewed By: Saith awab
    Scroll to Top