• تازہ ترین

    اتوار، 29 اگست، 2021

    پاکستانی کورونا ویکسین کی اہم اپڈیٹس۔

    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان ایک ترکی پذیر ممالک میں سے ایک ممالک ہے۔ مگر پاکستان بہت سے بڑے کاموں کو بنانے میں مہارت رکھتا ہے۔

    Beautiful girl is vaccinating

     

    جیسا کہ کچھ عرصہ پہلے کورونا کی وبا آئی جس کی وجہ سے بہت سے لوگ متاثر ہوئے اور پریشان بھی۔ تو اِس وبا پر قابو پانے کیلئے بہت سے بڑے ممالک نے ویکسین بنانے کی کوشش کی اور آخر کار ویکسین کو بنا لیا۔ 

    اِس لیے پاکستان نے بھی اپنی مہارت دنیا كو دکھانے کے لئے خود کرونا ویکسین بنانے کا فیصلہ کیا۔اور اب پاکستان میں کرونا وکسین آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔

    پاکستانی کرونا وکسین تقریبا تیار ہونے کو پہنچ گئی۔کہا جا رہا ہے کے یہ وکسین جانوروں پر بطورے اکسپیریمنت لگائی جا ری ہے۔

    Pakistani coronavirus vaccine

    کسی بھی نئی چیز کو استعمال کرنے سے پہلے اس کو جانوروں پر ٹیسٹ کیا جاتا ویسے ہی پاکستانی اپنی ویکسین کو بندروں اور چوہوں پر اسکو استمال کیا جا رہا ہے۔یہ بھی کہا جا رہا ہے کے جلد ہے اس وکسین کو متلقہ اداروں میں منظوری کی لیے بیجا جائے گا۔یہ پاکستان کے لیے خوشخبری کا باعث ہے اور یہ وکسین ہرایک کے لیے بہت مفید ثابت ہوگی۔اس وکسین پر ابی مشاہدات جاری ہے۔

    جلدہی تیار ہونے کا امکان ہےاور تیار ہوتے ہے اسے منظوری کی لیے کچھ اداروں میں بیجا جایے گا۔مذید کچھ پابندیاں لگنے والی ہے کہا جا رہا ہے کے 31 اگست تک 17 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو وکسین لگوانے کا کہا گیا ہے۔سٹوڈنٹس کو کہا گیا ہے ک جلد سے جلد وکسین لگوائے بغیر وکسین کے آنا ناممکن قرار دی دیا گیا ہے۔31 سپتمبر کے بعد بغیر وکسین کے افراد کو ہوائی سفر کرنے کی اجازت نی ہوگی۔ٹرانسپورٹ والوں کو بھی ٹایم دیا گیا ہی 15 سپتمبر تک کا کے وہ وکسین لگوائے۔خدا کا خاص کرم ہے پاکستان پے کی کرونا نے کھل کر وار نہی کیا۔اس معاملے میں پاکستان محفوظ رہا۔لیکن جب تک وکسین سب نئی لگواتے تب تک خطرہ ہے۔اسی لیے اب تاریخ مقررکر دی گئی ہےتا کے سب وکسین لگوائے اور دوبارو سے اپنے کام کی طرف محفوظ ہو کر لوٹ جایے۔پاکستان میں بھی جلد ہی وکسین تیارہونے والی ہے ابی ریسرچ جاری ہے جلد حے تیار ہو جائے گی اور کہا جا رہا ہے کے اس وکسین سے کسی کو کوئی خطرہ لاحق نہی ہوگا۔ 

    بہت سے لوگو کے غلط شبہات ہیں ویکسین سے متعلق مگر وہ سب افواہیں ہیں کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ کورونا وائرس ختم ہو۔ اس لیے ویکسین سے متعلق طرح طرح کی غلط باتیں پھیلاتے ہیں۔ تاکہ لوگ ویکسین نہ لگوائیں۔ اِس لیے آپ سب سے درخواست ہے کہ ویکسی نیشن کے عمل کو جاری رکھتے ہوئے ویکسین لگوائیں اور کورونا محفوظ ہو کر اپنے اور اپنے گھر والوں کی زندگی بیچیں

     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: پاکستانی کورونا ویکسین کی اہم اپڈیٹس۔ Rating: 5 Reviewed By: Saith awab
    Scroll to Top