• تازہ ترین

    بدھ، 4 اگست، 2021

    ترکی میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ۔

     

     ترکی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری۔

     

    Update of turkey fire


     ترکی میں لگی آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا مگر اب بھی کافی مقامات پر اگ کے شعلے بلند ہو رہے

    ترکی احکام کا کہنا ہے کہ35 صوبوں میں لگی ہوئی آگ کو فیئر فائیٹر اور ہیلیکاپٹروں کے ذریعہ کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے

     

    اُن کا کہنا ہے کہ اگ کی وجہ سے بڑا نقصان ہوا ہے جبکہ8 افراد موت کا شکار ہو گئے۔اگ بجانے کے لئے باقی ممالک بھی ترکی کے ساتھ اگّ بجانے میں مصروف۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: ترکی میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ۔ Rating: 5 Reviewed By: Saith awab
    Scroll to Top