• تازہ ترین

    منگل، 31 اگست، 2021

    فیسبوک سے اب پیسہ کمانے کا آخری موقع۔خیبر پخونخوا حکومت۔

    آج کی اہم خبر فیس بوک پر سہولیات کے بارے میں ہے لیکن یہ سہولیات مہیا نا کی جا سکی۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کا ہر دوسرا بندا فیسبوک استعمال کرتا ہے۔ اس بات کو مدِنظر رکھتے ہوئے۔ خیبر پختونخوا کی حکومت نے یہ اعلان کیا کہ فیسبوک سے لوگو کو پیسہ کمانے کا موقع دیا۔

    Earn money through Facebook


    خیبر پختونخواہ میں فیس بوک پر لوگو کو مونیٹئضیشن کا کہا گیا کے ہم ایک سہولت لایے گے جو کئ فیسبوک استمال کرنے والے اس ایپ سے فاہدہ بھی اٹھا سکےگے اور کچھ کما بھی سکےگے لیکن خیبر پختونخواہ اس معاملے میں ناکام رہا۔پہلے یہ کہا جا رہا تھا کے فیس بوک پر جلد سےجلد ہم ایک ایسا مثبت پلیٹ فارم مہیا کریں گے جس سے لوگ پیسے کمائے گے۔اور اپنےبہت سے اخراجات اسی پلیٹ فارم پے کام کر کے مکمل کریں گے۔تاہم اس پر کام بھی کیا گیا تا کے یہ سہولت لوگو کو دی جا سکے لیکن ایسا فلہال ممکن نا ہو سکا۔

    لیکن محمکے کے وزیر کے تبادلے کی بعد یہ کام وہی کا وہی دھرا رہ گیا۔اسی معملے میں اپوذیشن کی خواتین کا کہنا ہے کے ہماری حکومت کسی بھی معملے میں بلکل بھی سنجیدہ نہی ہوتی اسی لیے سارے کام وہی کے وہی رہ جاتےہے۔لیکن صوبائی وزیر کا یہ کہنا ہے ہے کی تا ہم ابی یہ کام بہت سستی کا شکار ہو چکا ہے لیکن آنے والے دو سالوں میں بہت سی تبدیلیاں لائ جایےگی۔اور اس کام کو بھی پورا مکمل کیا جائے گا۔

    فیسبوک پر مونٹئضیشن کے بارے میں فیسبوک کی انتظامیہ سے بھی بات کی گئی اور اپنے ملک پاکستان میں اسکا آفس کھولنے کی بھی اعجازت دی گئی۔تا کی جلد ہی یہ کام پورا کر کے لوگوں کو سہولیات مہیا کی جا سکے۔لیکن امید ہے کی آنے والے دو سالوں میں یہ کام مکمل کر لیا جائےگا 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: فیسبوک سے اب پیسہ کمانے کا آخری موقع۔خیبر پخونخوا حکومت۔ Rating: 5 Reviewed By: Saith awab
    Scroll to Top