• تازہ ترین

    پیر، 12 جولائی، 2021

    عیدالاضحی پر حکومت کتنی چھٹیاں کرنے جا رہی ہے۔ بڑی خبر دے دی گئی۔

     عیدالاضحی پر حکومت کتنی چھٹیاں کرنے جا رہی ہے۔ بڑی خبر دے دی گئی۔

    Eid Ul Azha Mubarak 2021


    اسلام آباد:  دارالحکومت سے اب تک کی بڑی خبر سامنے آ گئی ہے۔ جس کے مطابق حکومت پاکستان نے عیدالاضحیٰ پر چھٹیاں دینے کی  سمری منظور کر لی ہے۔ وزیر اعظم آفس کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ابھی تک حکومت پاکستان نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن تو جاری نہیں کیا لیکن ان کا یہ ارادہ ہے کہ 20 جولائی سے 22 جولائی تک تین چھٹیاں ہی دی جائیں۔اس طرح سرکاری طور پر ملازمین اس سال تیں چھٹیاں ہی منا سکیں گے۔ جب کہ پچھلے کچھ عرصہ میں چار یا پانچ چھٹیاں بھی کی جاتی رہی ہیں۔



    Next
    This is the most recent post.
    قدیم تر اشاعت
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: عیدالاضحی پر حکومت کتنی چھٹیاں کرنے جا رہی ہے۔ بڑی خبر دے دی گئی۔ Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top