• تازہ ترین

    جمعہ، 11 جون، 2021

    بجٹ 2021-2022پاکستان اردو تقریر 11 جون 2021 ۔ ڈاون لوڈ کریں۔ تنخواہ اور پنشن میں اضافہ

     بجٹ 2021-2022پاکستان اردو تقریر 11 جون 2021 ۔ ڈاون لوڈ کریں۔ تنخواہ اور پنشن میں اضافہ

    10 percent pay and pension increase


    آج 11 جون 2021 بجٹ تقریر فنانس منسٹر شوکت ترین نے پیش کی۔ جس میں وفاقی بجٹ کا ہدف 8487 ارب روپے رکھا گیا۔ جب کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔

    سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر مراعات کے لیے حکومت وقت نے 160 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ اس کی تفصیل بجٹ تقریر کے اردو ورژن میں صفحہ نمبر 64 پر پیش کی گئی۔

    اس تفصیل کو دیکھتے ہوئے جو کی آپ نیچے اس ویب پیج پر ملاحظہ بھی کر سکتے ہیں۔ تمام ملازمین نے اس کو مترد کر دیا اور کہا کہ حالیہ مہنگائی کے حساب سے یہ اضافہ بالکل نہ ہونے کے برابر کیا گیا۔

    آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ بجٹ تقریر کے دوران پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے بہت سے ملازمین نے دھرنا دیا اور احتجاج کیا ۔ یہ ویڈیو کلپس بھی ملاحظہ کریں۔

    پاکستان کے بجٹ 2021 میں سرکاری ملازمین کے لئے تنخواہوں میں اضافہ کی اپ ڈیٹ

    مزید بجٹ تفصیل دی گئی ہے۔ پوری کاپی ڈاون لوڈ کرنے کے لیےیہاں کلک کریں۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: بجٹ 2021-2022پاکستان اردو تقریر 11 جون 2021 ۔ ڈاون لوڈ کریں۔ تنخواہ اور پنشن میں اضافہ Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top