• تازہ ترین

    ہفتہ، 19 جون، 2021

    خیبر پختونخواہ بجٹ تقریر 2021-2022 فنانس منسٹر تیمور جھگڑا پریس کانفرنس

     خیبر پختونخواہ بجٹ تقریر 2021-2022 فنانس منسٹر تیمور جھگڑا پریس کانفرنس

    KPK budget 2021

    خیبر پختونخواہ بجٹ تقریر 2021-2022 فنانس منسٹر تیمور نے 18 جون 2021 کو صوبائی اسمبلی میں پیش کی۔ اس تقریر میں پنجاب اور فیڈرل سے مختلف بجٹ پیش کیا گیا۔ اگر سرکاری ملازمین کی بات کی جائے تو ان کے لیے بھی پنجاب اور فیڈرل جیسا 10 فیصد ایڈہاک الاونس دیا گیا۔

    لیکن بیوہ اور ان کے بچوں کی پنشن میں 100 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ جب کہ باقی پنشنرز کے لیے 10 فیصد کی ہی تجویز ہے۔

    مجموعی طور پر 1118 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا گیا ہے۔ اور سرکاری ملازمین کے لیے مختلف الاونسز کی مد میں اگر دیکھا جائے تو اضافہ تقریباً 37 فیصد بن جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے۔ بجٹ 2021-22 پاکستان میں 11 جون 2021 کو پیش 

    بجٹ کا اجلاس سپیکر کی زیر صدارت ہوا۔ سپیکر مشتاق غنی نے کوشش کی کہ شور شرابا کم ہو لیکن پھر بھی اپوزیشن کی جانب سے کچھ شور دیکھنے میں آیا۔ جب کہ وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے بجٹ تقریر کی۔

    اگر آپ تیمور جھگڑا کی پریس کانفرنس سننا چاہتے ہیں تو یہاںکلک کریں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: خیبر پختونخواہ بجٹ تقریر 2021-2022 فنانس منسٹر تیمور جھگڑا پریس کانفرنس Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top