• تازہ ترین

    منگل، 11 مئی، 2021

    عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات منائی جائے گی۔ بڑا اعلان ہو گیا۔

     عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات منائی جائے گی۔ بڑا اعلان ہو گیا۔

    Saudi Arab News Eid ul Fitr 2021-.


    عید کا چاند 12مئی بروز بدھ کو نظر آئے گا اور عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات منائی جائے گی ۔ یہ کہنا ہے سعودی حکومت کا۔جب کہ اگر پاکستان کے تناظر میں دیکھا جائے تو ہمیشہ سعودیہ کے عید منانے کے ایک دن بعد ملکِ پاکستان میں تمام مسلم کمیونٹی عید مناتی ہے۔

    اس دفعہ بھی پاکستان میں 30 روزے مکمل ہونے اور عید الفطر 14 مئی بروز جمعہ کو ہو گی۔وفاقی وزیر فود چوہدری نے بھی بیان دیتے ہوئے اس بات کی تایئد کی ۔کہ جمعہ کو ہمارے ملک میں عیدالفطر ہونے کا امکان ہے جبکہ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہو گا۔

    مزید پڑھیے۔ سعودی عرب میں عید کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ سعودی عرب حکومت

    دوسری جانب سعودی اخبار(سعودی گزٹ) نے سعودی عر ب میں عید کے بارے میں ٹویٹ کر تے ہوئے یہ کہا ہے کہ 11مئی عید کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات نہیں اور عید جمعرات 13 مئی کو ہو گی۔

    انہوں نے مزید لکھا کہ عید الفطر اس دفعہ پورے 30 روزے مکمل کر کے منائی جائے گی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات منائی جائے گی۔ بڑا اعلان ہو گیا۔ Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top