• تازہ ترین

    جمعرات، 8 اپریل، 2021

    تنخواہ اور پنشن بچت کے لیے گریڈ 1 تا گریڈ 16 آسامیاں ختم کر دی جائیں گی۔

     حکومت سرکاری ملازمین گریڈ 1 تا گریڈ 16 آسامیاں ختم کر دی جائیں گی۔

    Employees Grade 1 to 16


    اسلام آبادسے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے خلاف کام کرنا شروع کر دیا۔جس میں سکیل 1 تا 16 کی بہت سے آسامیا ں ختم کر دی جائیں گے۔ جس سے تنخواہوں اور پنشن میں خاطر خواہ بچت بھی ہو گی۔یہ فیصلہ کابینہ کمیٹی میٹنگ میں کیا گیا اور وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیا۔

    اس طرح سینکڑو ں آسامیاں ختم ہونے کا قوی امکان ہے۔کچھ محکموں میں ٹرانسفر سے خالی ہو جانے والی پوسٹیں اس میں شامل نہیں ہو ں گی۔

    اسی طرح مزید یہ بتایا گیا کہ کچھ محکمے مثلاً تعلیم ،پولیس اور صحت بھی اس میں شامل نہیں ہوں گے۔وسائل کے لیے اور اخراجات کو کنٹرول کرنے کے لیے کابینہ نے ایسا فیصلہ کیا ہے۔یہ سارا کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔


    اس کے علاوہ کابینہ نے یہ بھی کہا کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے فوری اقدامات کرنے ہوں گے۔ ورنہ لوگ ایک نولے کے لیے ترس جائیں گے۔

    ۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: تنخواہ اور پنشن بچت کے لیے گریڈ 1 تا گریڈ 16 آسامیاں ختم کر دی جائیں گی۔ Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top