• تازہ ترین

    اتوار، 14 مارچ، 2021

    پاکستان میں اگلے کچھ گھنٹے انتہائی اہم ہیں یہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ کیسا خوفناک کام ہو گا۔

     پاکستان میں اگلے کچھ گھنٹے انتہائی اہم ہیں یہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ کیسا خوفناک کام ہو گا۔

    balochistan chaghi district


    پاکستان میں اگلے کچھ گھنٹے انتہائی اہم ہیں یہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ کس قسم کا الرٹ ہے ۔ الرٹ یہ جاری ہو گیا ہے کہ سرحد پار سے سرحدی لوگوں کو جلد بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تو بلوچستان کے علاقے تفتان میں جو تحصیل ہے چاغی میں اس میں ریت کے طوفان سے لوگوں کو بہت بڑی مشکلات کا سامنا ہو گا۔ ریت کے طوفان نے حد نگاہ کو صفر کر دیا۔

    ضلع چاغی کی انتظامیہ نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے مزید بتایا کہ اس طوفان نے تفتان کے علاقے کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے جب کہ اس کے یہاں تھمنے کے امکانات کم دکھائی دیتے ہیں۔

    مزید پڑھیے۔آج کی بڑی خبر ایران کے بحری جہاز پر حملہ ہو گیا۔

    اس ریت کے طوفان سے علاقائی سڑکیں ،شاہراہیں اور ریل کی پٹڑی بھی بہت متاثر ہو چکی ہے۔ اس کے علاوہ اگلے علاقوں مثلاً نوشکی اور دالبندین تک بھی اس ریت کے طوفان کے پہنچنے کے قوی امکانات موجود ہیں۔پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں بالکل تیار ہیں کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ صوبائی انتظا میہ سے بھی رابطہ رکھے ہوئے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: پاکستان میں اگلے کچھ گھنٹے انتہائی اہم ہیں یہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ کیسا خوفناک کام ہو گا۔ Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top