• تازہ ترین

    پیر، 15 مارچ، 2021

    اب چھوٹی چھوٹی ویڈیو بنا کر فیس بک صارفین ہزاروں ڈالر کمائیں گے۔بڑا اعلان

     اب چھوٹی چھوٹی ویڈیو بنا کر فیس بک صارفین ہزاروں ڈالر کمائیں گے۔بڑا اعلان

    facebook page earning urdu


    کیلیفورنیا سے آج کی بڑی خبر آپ کو دے رہا ہوں کہ فیس بک کے صارفین کے لیے ٖفیس بک مالکان نے بڑا اعلان کر دیا۔ اس اعلان کے مطابق صارفین اب لاکھوں روپے فیس بک کو استعمال کرتے ہوئے کما سکیں گے۔یہ کیسے ہو گا۔ اس پر تفصیل سے بات کرتے ہوئے یہ بتایا گیا۔کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ بڑے عرصے سے چین کی ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنا چاہتی تھی ۔

    لیکن وہ ایسا کرنے میں نا کام رہی لیکن اب اس طرح کی ایپ پر کام شروع کیا جا چکا ہے۔ اور یہ کام شروع میں صرف امریکہ میں ہو گا۔ کیونکہ فیس بک امریکہ کی کمپنی ہے اس لیے پہلے امریکہ سے ہی اس چیز کا آغاز ہو گا۔ جس میں صارفین ایک منٹ سے کم کی ویڈیو بنا کر اسے مونیٹائز کرائیں گے۔ ٹک ٹاک کے مقابلے میں فیس بک کے قوانین زیادہ سخت ہیں۔

    مزید پڑھیے۔ پاکستان میں اگلے کچھ گھنٹے انتہائی اہم ہیں یہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ کیسا خوفناک کام ہو گا۔

    فیس بک میں مونیٹائزیشن کے لیے 6 لاکھ سے زیادہ واچ ٹائم اور 10 ہزار سے زیادہ فالورز کا ہونا لازمی ہو گا۔یہ شرائط ابھی پہلے مرحلے میں امریکہ میں ہی ہو ں گی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: اب چھوٹی چھوٹی ویڈیو بنا کر فیس بک صارفین ہزاروں ڈالر کمائیں گے۔بڑا اعلان Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top