• تازہ ترین

    پیر، 15 مارچ، 2021

    روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور پاکستانی کرنسی تگڑی ہوتی جا رہی ہے۔

     روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور پاکستانی کرنسی تگڑی ہوتی جا رہی ہے۔

    Dollar to pkr rate in Urdu


    لاہور: ڈالر کی کچھ ہفتوں سے قدر کم جب کہ پاکستانی روپے کی بڑھ رہی ہے۔ یہ تسلسل جاری ہے جب کہ اب تو ڈالر 157 روپے سے بھی نیچے آ چکا ہے۔ اس طرح روپے اور ڈالر کا موازنہ اس طرح ہے کہ آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 156.99 روپے رہی۔

    ٹویٹر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان اپنے اعدادوشمار شئیر کرتا ہے اور 14 پیسے کی کمی سے ڈالر اس پوزیشن پر آیا ہے۔ اس سے پہلے پچھلے سال ڈالر کی قیمت 9 مارچ کو 156.58 روپے تھی۔

    ملکی معیشت میں اچھے اعشاریے نظر آرہے ہیں یہی وجہ ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے کیونکہ قرض ملنا شروع ہوا ہے اسی وجہ سے ڈالر کی قدر کم اور روپے کی زیدہ ہو رہی ہے۔

    مزید پڑھیے۔اب چھوٹی چھوٹی ویڈیو بنا کر فیس بک صارفین ہزاروں ڈالر کمائیں گے۔بڑا اعلان

    جب کہ معاشی ماہرین اس بات کے بارے میں بھی بتاتے ہیں کہ اگر ڈالر 155 روپے تک آ گیا۔ تو یہ نفسیاتی حد ہو گی جس سے ہماری کرنسی کو مزید فائدہ کا امکان ہے۔

     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور پاکستانی کرنسی تگڑی ہوتی جا رہی ہے۔ Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top