• تازہ ترین

    ہفتہ، 13 مارچ، 2021

    آج کی بڑی خبر ایران کے بحری جہاز پر حملہ ہو گیا۔

     تہران سے خبر میں بتا یا گیا ہے ۔ کہ ایران کے جہاز پر حملے میں اسے نقصان پہنچا ہے۔ لیکن عملہ محفوظ ہے

    attack on the Iranian ship.


    عالمی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے۔کہ ایران کی جہاز رانی کا بحری جہاز ’’ شہرِ کرد‘‘  سرکاری کمپنی کا جہاز بحریہ روم میں اپنی منزل کی جانب روان دواں تھا ۔کہ اچانک زوردار دھماکا ہوا۔، دھماکے سے جہاز کے ایک حصے میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم آگ پر جلد ہی قابو پالیا گیا۔ اس سے قبل خلیج عمان میں اسرائیلی بحری جہاز کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا جس کی ذمہ داری اسرائیل نے ایران پر عائد ۔ حملہ آوروں کی شناخت کے لئے متعلقہ عالمی اداروں کے ذریعے قانونی کارروائی کی جائے گی۔

    ایران کی وزارت شپنگ ترجمان علی گیاسیان کا کہنا تھا کہ یہ جہاز یورپ سے واپس آ رہا تھا۔اور مرمت کے لیے اس جہاز کو یورپ بھیجا گیا تھا۔  آگ لگنے سے جہاز کے ایک حصے کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔لیکن دہشت گردی حملے میں بحری جہاز کا عملہ محفوظ ہے

    ایرانی ترجمان کا مزید کہنا ہے۔ کہ بحری قذاقی کے برابر  دہشت گردی کی گئی ہے، یہ تجارتی جہازوں کے تحفظ کے علمی قنون کے خلاف کاروائی کی گئی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: آج کی بڑی خبر ایران کے بحری جہاز پر حملہ ہو گیا۔ Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top