وزیر تعلیم شفقت محمود کا تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے بیان سامنے آ گیا۔
اسلام آباد سے دنیا نیوز کے پلیٹ فارم سے آپ کو آگاہ کرتا چلوں کہ وزیر تعلیم شفقت محمود کا تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سےحالیہ بیان سامنے آ گیا۔جس میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ہمارا تعلیمی ادارے بند کر نے کے بارے میں فیصلہ لینا بہت مشکل امر تھا۔
اب اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ اب بھی کرونا وائرس کے خدشات موجود ہیں لیکن تعلیمی اداروں میں چھٹیاں نہیں دے سکتے ۔ کیونکہ تعلیمی اداروں میں تمام طالبا علم بہت خوش ہیں اور خوشی سے سکول جا رہے ہیں لہذا اس لیے اب سکول بند نہیں کیے جائیں۔
مزید پڑحیے۔موسم سرماکی تعطیلات میں15 فروری 2021 تک توسیع کر دی گئی ہے ۔ نوٹیفیکیشن جاری
اس کے علاوہ انہوں نے حا لیہ ضمنی الیکشن اور آئندہ ہونے والے سینیٹ الیکشن پر بھی
اپنے خیالات کا اظہا ر کیا۔
یہ خبر ٹی وی پر دیکھیے اور سُنیے۔
0 کمنٹس:
ایک تبصرہ شائع کریں