• تازہ ترین

    ہفتہ، 30 جنوری، 2021

    ٹیلی نار کمپنی نے دو سستے پیکجز کا اعلان کر کے سب انٹرنیٹ یوزرز کو حیران کر دیا۔

     ٹیلی نار کمپنی نے دو سستے پیکجز کا اعلان کر کے سب انٹرنیٹ یوزرز کو حیران کر دیا۔

    telenor monthly internet package


    قارین کے لیے آج کی خبر دنیا نیوز کے پلیٹ فارم سے انٹرنیٹ پیکجز کے بارے میں ہے۔

    علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء اور ٹیوٹرز کے لیے ٹیلی نار کمپنی نے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد سے نئی خبر کے مطابق اوپن یونیورسٹی کے ڈین اور ٹیلی نار کمپنی کے سربراہ نے آپس میں میٹنگ کی ہے اس میٹنگ میں بتایا گیا کہ طلباء اور یونیورسٹی ٹیوٹرز کو بہت زیادہ کام آن لائن کرنا ہوتا ہے۔

    اس سلسلے میں ٹیلی نار کمپنی نے سستے پیکجز کا اعلان کیا ہے اور اس پر آمادگی کا اظہار کیا گیا ہے۔ جس سے طلباء اور ٹیوٹرز کو سستے داموں کافی ڈیٹا مل جائے گا۔

    ٹیلی نار کی جانب سے دو قسم کے پیکجز کا اعلان کیا گیا ہے جن کی تفصیل نیچے دی جا رہی ہے۔

    ڈیٹا

    رقم

    پیکج

     20جی بی ماہانہ

    500

    1

    50 جی بی ماہانہ

    900

    2

    اب ان پیکجز سے طلباء کے لیے بہت آسانی ہو جائے گی۔ اس ڈیٹا سے ان کی ماہانہ ضروریات پوری ہو جائیں گی۔اور اس طرح وہ اساءنمنٹس کا سارا کام مکمل کر سکیں گے۔

    جب کہ دوسری طرف ٹیچرز (ٹیوٹرز )بھی اس سے کافی خوش ہوں گے۔ اور آن لائن کام بآسانی کر پائیں گے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: ٹیلی نار کمپنی نے دو سستے پیکجز کا اعلان کر کے سب انٹرنیٹ یوزرز کو حیران کر دیا۔ Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top