• تازہ ترین

    جمعرات، 21 جنوری، 2021

    سکولوں میں کب امتحانات شروع ہو رہے ہیں سب کچھ بتا دیا گیا ہے۔

     سکولوں میں کب امتحانات شروع ہو رہے ہیں سب کچھ بتا دیا گیا ہے۔

    Annual Exam ssc 2021


    جیسا کہ سب کو معلوم ہے اور پوری دنیا کے لوگ کرونا کی بیماری سے متاثر ہیں ۔لہذا پاکستان میں بھی تمام لوگ اس بیماری سے بہت مشکل میں ہیں۔ 

    نہ صرف معاشی مسائل کا سامنا لوگوں کو ہے بلکہ سارے پاکستان میں والدین بچوں کی تعلیمی صورتحال سے بھی پریشان ہیں۔

    سال 2020  میں کرونا کے وار شروع ہوئے اور یہ وار ایک سال گزرنے کے باوجود ختم ہونے کا نام نہیں  لے رہے۔ اب جب کہ سردیوں کی لمبی چھٹیاں گزار کے بچے تعلیمی اداروں میں آ ئے ہیں ۔

    اور یاد رہے کہ یہ صرف نویں جماعت سے لے کر بارہویں تک کے بچوں کو تعلیمی اداروں میں بلایا گیا ہے۔ مزید یہ کہا جا رہا ہے کہ باقی بچوں کو یکم فروری سے میٹنگ کے بعد بلانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

    ا س ساری صورتحال میں سارا سال سکول بند رہے۔ لہذا اب تو بچوں کا پورا سلیبس کور نہیں ہو سکتا۔ نہ صرف پورا بلکہ سمارٹ سلیبس بھی مارچ تک مکمل ہونا بہت مشکل ہے ۔

    مزید پڑھیئے۔

    سکول اوپن. سب سے پہلا کام کیا . کیا جائے گا ؟بتا دیا .حکومت نے ۔

    اس لیے سکول کولنے سے پہلے میٹنگ کی گئی تھی اور اس میں یہی فیصلہ ہوا کہ امتحانات کو بھی مئی یا جون میں لیا جائے۔ اب اسی پر اتفاق کیا گیا ہے کہ بورڈ کے امتحانات کی شروعاتمئی کے آخری ہفتے میں ہو گی اور جون میں ان تمام امتحانات کو مکمل کیا جائے گا۔

    اس دنیا نیوز کی ویب سائٹ پر کوئی بھی اپ ڈیٹ ہوئی تو جلد آپ کو دی جائے گی۔ اپڈیٹ نیوز کے لیے اس بلاگ کو فالو ضرور کر لیں۔

     


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: سکولوں میں کب امتحانات شروع ہو رہے ہیں سب کچھ بتا دیا گیا ہے۔ Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top