• تازہ ترین

    جمعہ، 22 جنوری، 2021

    سو فی صد تنخواہیں۔واہ جی واہ اسلام آباد سے ملازمین کے لیے بڑی خبر دے دی گئی۔

    سو فی صد تنخواہیں۔واہ جی واہ اسلام آباد سے ملازمین کے لیے بڑی خبر دے دی گئی۔

    100% Salary Increase 2021-2022

     

    اسلام آباد سے آپ سب کے لیے بڑی خبر ہے اور سب کو بتاتا چلوں کہ حکومت نے بہت سی تجاویز پولیس ملازمین کے لیے کی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ پولیس ملازمین کی تنخواہیں سو فی صد بڑھا دی جائیں۔ جب کہ اس کے برعکس یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر کوئی بھی ملازم رشوت لیتا پکڑا جائے تو اس کو برطرف کر کے سخت سزا دی جائے۔ یعنی ڈی ایس پی تک  برطرفی اور اس سے اوپر افسران کو سزائے موت کی سزا سنائی جانی چاہیے۔

    مزید پڑھیے۔ بجٹ 2021 کب  ہو گا۔ بڑی خبر تنخواہ اور پنشن میں اضافہ کی خبر ؟

    اس کے علاوہ یہ بھی تجاویز میں ہے کہ پولیس ملازمین میں کانسٹیبل اور انسپکٹر کی بھرتی کی جائے اور انہیں ہی اگلے سکیل میں وقت کے ساتھ ترقی دی جائے۔اس طرح ملازمین رشوت لینے سے باز رہیں گے۔ جب کہ باقی دورانِ حراست معاملات میں بھی کورٹ میں تحقیقات اور مقدمات میں صحیح پیروی ہو اور اس طرح پولیس محکمہ کو صاف اور شفاف بنایا جا سکے۔

    اپنی قیمتی رائے کے لیے نیچے کمنٹ کرنا ہر گز نہ بھولیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: سو فی صد تنخواہیں۔واہ جی واہ اسلام آباد سے ملازمین کے لیے بڑی خبر دے دی گئی۔ Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top