• تازہ ترین

    ہفتہ، 26 دسمبر، 2020

    پاکستانیوں کے لیے تہلکہ خیز خبر سامنے آ گئی۔ نئے سال کے آغاز میں بڑی خبر

     پاکستانیوں کے لیے تہلکہ خیز خبر سامنے آ گئی۔ نئے سال کے آغاز میں بڑی خبر

    New year 2021 Pakistan


    نئے سال کے شروع ہوتے ہی ایک نئی خبر سامنے آ گئی۔ ایک سینیر صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ جلد ہی پاکستانی اعلیٰ شخصیات بڑی ادائگیاں کریں گی۔

    چوہدری غلام حسین جو کہ صابر شاکر کے پروگرام میں مختلف دعوے کرنے میں مصروف رہتے ہیں ان کا کہنا ہے۔ کہ جلد ہی وزیراعظم سمیت دیگر شخصیات جن میں آرمی چیف بھی شامل ہیں اہم انکشافات سامنے لائیں گے۔

    ان کا مزید کہنا تھا۔ کہ اب نئے سال کے شروع ہونے پر خبریں آتی رہیں گی اور آپ سب پاکستانی ان خبروں سے لطف اندوز ہوں گے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ۔جنرل باجوہ اور اس میں صدر کے شامل ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ یہ اہم شخصیات جلد ہی سعودی عرب کا دورہ کریں گی۔

    نواز شریف فیملی کے ساتھ سعودیہ کے تعلقات اچھے ہیں۔اور اسی طرح سعودی حکومت کے پاس اور کوئی آپشن بھی نہیں لیکن ان سب کے ساتھ کام کرنے کا تیار ہیں۔ کام کے لیے اگر ہاتھ بڑھائے گا تو ہم اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ سعودی حکومت

    اس کے علاوہ میڈیا میں بھی بہت زیادہ خبریں شائع کی گئی تھیں کہ ھالات بہت کشیدہ ہیں اور سعودیہ اب پاکستان حکومت کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کرے گا۔ یاد رہے کہ میں اس میں موجودہ حکومت کی بات کر رہا ہوں ۔

    حا لات کشیدہ ہونے کی وجہ وزیر اعظم کی طرف سے سعودیہ کی جانب سے میٹنگ میں شمولیت سے روکنا اور پھر ان کا اس میں شامل ہونا وغیرہ کہا جاتا رہا۔ یہ سب باتیں اب پرانی ہو چکی ہیں اور ہم سب کے نوٹس میں آتی رہی ہیں۔

    لیکن دونوں حکومتوں(پاکستانی اور سعودیہ) نے ان باتوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے آپس کے تعلقات کشیدہ نہیں ہیں۔بلکہ سعودی حکومت نے پاکستانی حکومت کی مشکل وقت میں 3 ارب بھی ایڈوانس میں دیئے تھے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: پاکستانیوں کے لیے تہلکہ خیز خبر سامنے آ گئی۔ نئے سال کے آغاز میں بڑی خبر Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top