• تازہ ترین

    پیر، 14 دسمبر، 2020

    کو ایجوکیشن کے بارے میں مفتی طارق مسعود کا مکمل بیان

    مفتی طارق مسعود کا بیان

    mufti tariq masood

    For English update news Click Here

    مفتی طارق مسعود کا بیان۔جس میں انہوں نے کو ایجوکیشن کے بارے میں تفصیلی بات کی ہے۔ اس بیان کو پورا سنئے اور دوسروں کو بھی سنائیے۔ اس میں کسی نے ان کو کہا ہے کہ گورنمنٹ اب سکولوں میں اور دوسرے تعلیمی اداروں میں قرآن کی تعلیمی لازمی کرنے جارہی ہے تو انہوں نے اس پر بات کی اور دلائل دئیے۔ قرآن پاک پڑھانا ہے تو لڑکوں اور لڑکیوں کو الگ الگ کرو۔ ورنہ تو فساد ہی پھیلے گا۔ یہ کہنا ہے مفتی صاحب کا۔مزید انہوں نے کہا کہ کیوں بتحا رکھا ہے اکٹھا ان کو۔ کیا لگتے ایک دوسرے کے۔ کیا رشتہ ہے ان کا۔

    زنا: زنا کے بارے میں قریب بٹھا کے بتاتے رہو پھر بھی وہ ضرور زنا کریں گے ۔ لہذا ان کو ایک دوسرے سے دور رکھ کر یہ اچھا کام کیا جائے۔اور ان کو قرآن کی تعلیم دی جائے۔

    اب یہ سب آپ خود سن لیں اس بیان میں جو کہ نیچے شئیر کر دیا گیا ہے۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: کو ایجوکیشن کے بارے میں مفتی طارق مسعود کا مکمل بیان Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top