• تازہ ترین

    ہفتہ، 12 دسمبر، 2020

    ایک بڑے ہوٹل میں مشہور ومعروف اداکارہ جسم فروشی کے دھندے میں ملوث نکلی۔



    یہ درست ہے کہ سابقہ کئی دفعہ یہ دیکھا گیا ہے اور اب آج کی اس خبر میں بھی آپ کو ایسی ہی خبر دے رہے ہیں۔ فائیو سٹار ہوٹلوں میں رات کو ڈانس کی محفلوں میں جسم فروشی کا دھندہ بھی جاری ہے۔بھارت کے شہر بمبئی میں

    پولیس کی کارروائی ۔جس میں پولیس (بمبئی پولیس)نے کاروائی کرتے ہوئے اپنےاہلکار گاہک کے طور پر ہوٹل میں  بھیجے۔ ان پولیس اہلکاروں نے انٹرنیشنل(بین الاقوامی) بیلی ،ڈانسر۔2 دوٹیلی ویثرن میں کام کرنے والی اداکارہ واسطےکے لئے10 لاکھ روپے میں ڈیل کی۔ یہ ڈیل ہونے سے پولیس کے مطابق جسم فروشی کی تصدیق بھی ہوگئی۔ بعدمیں پولیس نے چھاپہ مارکرتین3 عورتوں کی گرفتاری عمل میں لائی۔ گرفتار ہونے والی ان لڑکیوں میں  بالی ووڈ کی مشہور و معروف ایک اداکارہ بھی شامل  پائی گئی۔یہ بات صیغہ راز میں  پولیس نے رکھی ہے اور اداکارہ کا نام کیا ہے پولیس والے نہیں بتا رہے ہیں۔انہوں نے یہ مستقبل قریب میں بتانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ کچھ سال  پہلے بھی  بھارت میں پولیس نے کاروائی کی تھی ۔

    سرکاری ملازمین کے لیے پے اور پنشن کمشن کی خبر

    ریاست (تلنگانہ) میں ایک فائیو سٹار ہوٹل دارالحکومت حیدر آباد  میں چھاپہ مارا تھا اور اسی دھندے میں ملوث ایک بڑے  گینگ کو پکڑاگیا  تھا۔اسی گینگ کی 24 سالہ اداکارہ رچا سکسینا بھی تھی ۔اوراسی طرح بنگالی ٹیلی ویثرن سیریلز کی 20 سالہ اداکارہ سبھرا چیٹرجی کام کرنے والی شامل تھی۔ حیدر آباد پولیس کی جانب سے بنجارہ ہلز کے علاقے میں 2پولیس کے ڈپٹی کمشنر رادھاکشن راؤ کے مطابق فائیو سٹار ہوٹلز میں یہ واقعہ پیش آیا۔میں یہ واقعہ پیش آیا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: ایک بڑے ہوٹل میں مشہور ومعروف اداکارہ جسم فروشی کے دھندے میں ملوث نکلی۔ Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top