• تازہ ترین

    پیر، 28 دسمبر، 2020

    بڑی خوشخبری سرکاری ملازمین کے لیے ہاوس ریکوزیشن کی سمری منظور

     بڑی خوشخبری سرکاری ملازمین کے لیے ہاوس ریکوزیشن کی سمری منظور

    house rent summary


    سرکاری ملازمین کے لیے بڑااعلان کر دیا گیا۔ آپ کو بتا تا چلوں کہ بڑے عرصے سے گورنمنٹ اور ملازمین کے درمیان یہ باتیں اور معاملات زیرِ بحث تھے۔ اسی طرح کابینہ کمیٹی برائے خزانہ سے بھی مختلف ادوار کئے گئے۔ لیکن بہت عرصہ تک کوئی خاطر خواہ نتائج نہیں نکل رہے تھے۔

    اب جب کہ یہ اعلان کیا گیا ہے کہ کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے منظوری دے کر ملازمین کے دل جیت لیے ہیں۔اس طرح ہاوس ریکوزیشن سے سرکاری ملازمین فائدہ اٹھا سکیں گے۔

    کابینہ برائے خزانہ اور ترقی کی جانب سے بھی منظوری لے لی گئی ہے۔ اسی طرح اگلے ہفتے تک نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا جائے گا۔

    اس سے پہلے آپ کو بتا دوں کہ صوبائی حکومت کی جانب سے اس پر کام کافی عرصہ سے جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ نے بھی ایک ماہ قبل اس بارے میں بات کی تھی۔

    اس بارے میں کل سارے خلاصے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ اس سے پہلے وفاقی حکومت کی جانب سے بھی قدم اٹھا یا گیا تھا۔ 

    اس فیصلہ سے تمام ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔اب امید ہے کہ ملازمین کو مایوس نہیں کیا جائے گا۔ اور جلد ہی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جائے گا۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: بڑی خوشخبری سرکاری ملازمین کے لیے ہاوس ریکوزیشن کی سمری منظور Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top