• تازہ ترین

    بدھ، 5 اگست، 2020

    پی ٹی آئی حکومت کا تنخواہ اور پنشن کے بارے میں بڑی خبر


    پی ٹی آئی حکومت نے بڑی خبر سنا دی ہے۔ تنخواہ اور پنشن کے بارے میں بڑے دنوں کے بعد اچھی نوید سنا کر سرکاری ملازمین کو خوش کر دیا ہے۔ 
    سب سے پہلے ناطریں آپ کو بتا دوں کہ ای او بی آئی پنشن میں اضافہ ہو چکا ہے جو کہ پہلے 5250 روپے تھی اور اب ساڑھے 8 ہزار ہو چکی ہے اسی طرح پنجاب پولیس آفیسرز کی تنخواہ بھی بڑھا دی گئی ہے۔
    تنخواہ اور پنشن کے بارے میں یہ ویڈیو میں نے اپنے چینل پر بھی ڈال دی ہے جو کہ آپ اس پیج پر اوپر بھی دیکھ سکتے ہو۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    1 کمنٹس:

    1. This doesn't really benefit Newfoundland, unfortunately. canada mortgage calculator I provide all my clients while using lowest interest in the market and customized mortgage solutions to aid them achieve their property financing needs. canadian mortgage calculator

      جواب دیںحذف کریں

    Item Reviewed: پی ٹی آئی حکومت کا تنخواہ اور پنشن کے بارے میں بڑی خبر Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top