• تازہ ترین

    جمعرات، 14 مئی، 2020

    بجٹ 2020-21 ملازمین کے لیے بڑی خبر تنخواہ اور پنشن میں اضافہ؟

    تو ناظرین بجٹ کے بارے میں بڑی خبر آپ کو دیتا چلوں اے آر نیوز چینل کے ایک پروگرام پاور پلے میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ اس دفعہ وزارتِ خزانہ زیادہ سے زیادہ ملازمین کے لیے ریلیف فراہم کرے گا اس پروگرام میں بتا یا گیا ہے کہ پچھلے بجٹ میں بھی خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا تھا اور یہی کہا گیا کہ معاشی حالات درست نہ ہو نے کی وجہ سے خاطر خواہ اضافہ نہیں کیا جا سکتا۔ لہذا اس دفعہ خاطر خواہ اضافہ متوقع ہے۔ اس میں مزید بتایا گیا کہ ایڈہاک ریلیف الاونسز کو ضم کر کے اس پر 20٪ اضافہ کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پروگرام میں بتا یا گیا کہ افراط زر اور مہنگائی کی وجہ سے سرکاری ملازم انتہائی مشکل حالات میں گزارا کر رہا ہے لہذا یہ ضروری ہے کہ ملازمین کی تنخواہ میں خاظر خواہ اضافہ کر کے ملازمین 
    کے لیے اچھا خاصہ ریلیف فراہم کیا جائے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: بجٹ 2020-21 ملازمین کے لیے بڑی خبر تنخواہ اور پنشن میں اضافہ؟ Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top