پاکستان میں کورونا وائرس کی تصدیق اور تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایران میں جانے والے پاکستانی زائرین کی وجہ سے تصدیق ہوئی پاکستانی حکومت
پاکستان کے وزیر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس میں یہ بتایا کہ دو آدمیوں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ جس کی وجہ سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا۔ کہ ان آدمیوں کا علاج جاری ہے۔
بلوچستان اور سندھ میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ بلوچستان میں جام کمال نے تعلیمی اداروں میں 15 مارچ تک چھٹیوں کا اعلان کیا۔ جبکہ سندھ حکومت نے بھی کورونا وائرس کے پیش نظر دو دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
0 کمنٹس:
ایک تبصرہ شائع کریں