• تازہ ترین

    جمعہ، 12 اگست، 2016

    ایکسپریس نیوز میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کے حوالے سے تردید

     
    گزشتہ دنوں ایکسپریس نیوز میں ایک خبر شائع ہوئی کہ پنجاب کے صوبائی دارلحکومت کے سکولوں میں سیکورٹی وجوہات کی بنا پر مزید دو ہفتے کی چھٹیاں ہوں گی ۔
     
     
    اس حوالے سے اگلے ہی دن ایکسپریس نیوز ملتان ایڈیشن میں اس حوالے سے محکمہ تعلیم کی تردید شائع ہوئی ہے۔ جس کے مطابق سکول 15 اگست کو ہی کھلیں گے۔
      
     
    محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ ابھی تک موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوا اس لیے سکول 15 اگست کو ہی کھلیں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: ایکسپریس نیوز میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کے حوالے سے تردید Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top