
تعلیمی اخبار: سٹی 42 ٹی وی نیوز کے مطابق دانش اتحارٹی نے 15 سرکاری سکولوں کو چلانا تھا۔ لیکن لاہور کے بیشتر سکول چلانے میں اتھارٹی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
کئیر فاونڈیشن نے ان معاملات کو دیکھتے ہوئے ان سکولوں کو چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید خبروں کے لیے کلک کریں۔
تفصیلات کے لیے ویڈیو
Danish School Authority and Government Schools... by ilmilog2016
0 کمنٹس:
ایک تبصرہ شائع کریں