• تازہ ترین

    اتوار، 7 اگست، 2016

    پنجاب میں ارلی چائلڈ ہڈ پروگرام کے تحت 42798 نئے ایجوکیٹرز کی بھرتی کی منظوری

     
    تعلیمی اخبار لاہور: میاں عرفان دولتالہ جو کہ مسلم لیگ ن کےرکن پنجاب اسمبلی ہیں ان کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں ڈبل شفٹ چلانے کا اعلان کیا جا رہا ہے اس سلسلے میں حتمی منظوری دے دی گئی ہے۔
     
     
    تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ سکولوں میں طلباکی تعداد زیادہ ہے اس لیے ڈبل شفٹ چلائی جائے گی اور اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے 42798 نئے اساتذہ کو بھرتی کیا جائے گا۔ (جاری ہے)
     

    اہم خبر: ایجوکیٹرز کی بھرتی

     
    انہوں نے کہا ہے کہ ارلیچائلڈ ہڈ پروگرام کا دائرہ کار وسیع کیا جا رہا ہے۔ جس کے تحت ڈبل شفٹ کا مکمل جائزہ لے کر سکولوں میں ارلی چائلڈ ہڈ پروگرام کو حتمی شکل دی جائے گی۔  
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: پنجاب میں ارلی چائلڈ ہڈ پروگرام کے تحت 42798 نئے ایجوکیٹرز کی بھرتی کی منظوری Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top