• تازہ ترین

    بدھ، 13 جولائی، 2016

    پنجاب کے سکولوں کی اپ گریڈیشن

     
    تعلیمی اخبار(13-07-2016) :پنجاب کے تمام سکولوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ کام کا آغاز یکم ستمبر سے ہو گا۔
    خادم پنجاب سکولز پروگرام کے تحت تمام پرائمری۔ مڈل۔سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری سکولز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت پنجاب نے تمام سکولوں کو درج ذیل سہولتیں مہیا کرنی ہیں۔
     
    نئے کلاس رومز بنانا۔
    چار دیواریاں بنانا
    فرنیچر فراہم کرنا
    پانی۔بجلی فراہم کرنا
    واش رومز
    کمپیوٹر لیبز
    سائنس لیبز وغیرہ
     
    جدید تر اشاعت
    Previous
    This is the last post.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: پنجاب کے سکولوں کی اپ گریڈیشن Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top