• تازہ ترین

    منگل، 19 جولائی، 2016

    راولپنڈی بورڈ میٹرک کے رزلٹ میں ٹاپ پوزیشن ہولڈرز چکوال بازی لے گیا

     
     
    تعلیمی اخبار: میٹرک کا رزلٹ اج دس بجے تمام پنجاب کے بورڈز نے سنانا ہے جبکہ پوزیشن ہولڈرز کا رزلٹ سنایا جا چکا ہے۔ پنجاب کے تمام بورڈز نے اپنے پوزیشن ہولڈرز کے نام بتا دیئے ہیں ۔ اسی طرح راولپنڈی بورڈ نے بھی تمام پوزیشن ہولڈرز کا رزلٹ سنا دیا ہے۔
    
     
    راولپنڈی بورڈ میں سب سے پہلی پوزیشن ضلع چکوال سے تعلق رکھنے والے طالب علم نے حاصل کی ہے اس طرح ضلع چکوال بازی لے گیا۔
     
    پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کا نام ثاقب جاوید ہے جو کہ کیڈٹ کالج چوآ سیدن شاہ میں تعلیم حاصل کرتا رہا ہے۔ اس طالب علم نے 1070 نمبر حاصل کیے ہیں۔ 
     

    میٹرک رزلٹ کی مزید خبریں

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: راولپنڈی بورڈ میٹرک کے رزلٹ میں ٹاپ پوزیشن ہولڈرز چکوال بازی لے گیا Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top