• تازہ ترین

    اتوار، 17 جولائی، 2016

    یونیورسٹی کے طالبعلموں نے ساتھی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی

    www.ilmilog.com
     
    تعلیمی اخبار : بہاولدین زکریا یونیورسٹی کے طالبعلموں نے اپنے ساتھ زیر تعلیم بی فارمیسی کی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اردو پوائنٹ کے مطابق شمائلہ اشفاق جو بی فارمیسی کی طالبہ ہے اس نے بہاولدین زکریا ئونیورسٹی کے دوسرے طالب علموں عاطف حمیداور اس کے ساتھی کو گزشتہ دن پولیس کے حوالے کیا۔
    مظلومہ طالبہ نے پولیس کو بتایا کہ ان لڑکوں نے میری فحش فلمیں بنائیں اور بلیک میل کرتے رہے اور کئی بار اس کے ساتھ زیادتی کر چکے ہیں۔ طالبہ نے بتایا کہ پہلی بار مجھے نوکری کا جھانسہ دے کر گینگ ریپ کیا اور پھر فحش فلم سے بلیک میل کیا۔
    طالبہ نے آخر تنگ آ کر پولیس کو مقدمہ درج کرایا جس پر دونوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ 
     

    مزید خبروں کے لیے کلک کریں

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: یونیورسٹی کے طالبعلموں نے ساتھی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top