• تازہ ترین

    منگل، 19 جولائی، 2016

    محکمہ تعلیم میں درجہ چہارم کی بھرتی میرٹ پالیسی 2016

     
    محکمہ تعلیم میں درجہ چہارم کی بھرتی کےلیے بہت سے امیدوار منتظر ہیں لیکن تا حال اس بھرتی کا پروسیس مکمل نہیں ہو سکا۔ کچھ کا یہ خیال ہے کی یہ بھرتی ایم این اے اور ایم پی اے کے کوٹہ پر ہو گی اور کچھ کا خیال اور۔ سب اپنی اپنے راگ الاپ رہے ہیں۔جبکہ میرٹ پالیسی کچھ اس طرح ہے۔
    
     

    : درجہ چہارم کی بھرتی میرٹ پالیسی 2016

    تعلیمی قابلیت :

    محکمہ تعلیم میں درجہ چہارم کی بھرتی میں تعلیمی معیار کے 65 کل نمبر رکھے گئے ہیں۔ جس میں
    میٹرک کے 65 نمبر
    مڈل کے 60 نمبر
    پرائمری کے 50 نمبر
    خواندہ کے 45 نمبر رکھے گئے ہیں۔

    تجربہ:

    متعلقہ فیلڈ میں تجربے کے کل نمبر 10 ہیں۔3 سالہ تجربے کے نمبر 10اور 2 سالہ تجربے کے 7 نمبر اور اسی طرح 1 سالہ تجربے کے 5 نمبر ہیں۔

    انٹرویو

    انٹرویو کے 20 نمبر ہوں گے۔
     

    مزید خبریں

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: محکمہ تعلیم میں درجہ چہارم کی بھرتی میرٹ پالیسی 2016 Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top