• تازہ ترین

    اتوار، 31 جولائی، 2016

    اساتذہ کی اپ گریڈیشن اور سکیل 14 میں بھرتی کیا جائے گا۔

     
    لاہور(تعلیمی اخبار) وزیر اعلیٰ شہباز شریف حکومت پنجاب نے یہ اعلان کیا ہے کہ اساتذہ ایسی کمیونٹی ہے کہ جس کی عزت سب کا فرض ہے۔
     
     
    اس سلسلے میں  وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ صرف پنجاب کے اساتذہ کو اپ گریڈ کیا جائے گا بلکہ اب اساتذہ کو بنیادی سکیل 14 میں بھرتی کیا جائے گا۔(جاری ہے)
     

    اہم خبر: نوٹیفیکیشن کے لیے کلک کریں 

     
    جاوید چودھری آن لائن نیوز نے بھی اس نیوز کی تصدیق کی ہے اور لکھا ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف اساتذہ کے بارے میں جلد لائحہ عمل تیار کر کے خوشخبری سنانے والے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    Item Reviewed: اساتذہ کی اپ گریڈیشن اور سکیل 14 میں بھرتی کیا جائے گا۔ Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top