
لاہور: (تعلیمی اخبار۔26-07-2016) گزشتہ دنوں لاہور میں پنجاب ٹیچرز ایسو ایشن کے لیڈرز کی ملاقات ایڈیشنل سیکرٹری سکولز سے ہوئی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا اس کے بعد ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت میاں شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں منعقد ہوا۔
اہم زرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پنجاب سکولز کے مالازمین ٹیچرز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ تمام تیچرز کی اپ گریڈیشن نہیں ہو سکتی جبکہ پرائمری سکول ٹیچرز پی ایس ٹیز کی اپ گریڈیشن۔ پر غور کیا جا سکتا ہے۔ (جاری ہے)
ا ہم خبر :سرکاری ملازمین کی اپ گریڈیشن
اس حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا کہ اس کی وجہ کلرکس کو ملنے والا بی پی ایس 11 ہے اگر یہ بات نہ ہوتی تو کسی تیچر کو بھی اپ گریڈ نہ کیا جاتا۔
اس طرح پرائمری سکول ٹیچرز پی ایس ٹیز کو بی پی ایس 12 ملنے کا قوی امکان ظا ہر کیا گیا ہے۔
fake news d hy ap ny aisa nai hy tumam teachers ki upgradation pr kam jari hy n sb ki he ho g
جواب دیںحذف کریں