• تازہ ترین

    اتوار، 31 جولائی، 2016

    ضلع چکوال میں یکم اگست سے سکول کھولنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں

     
    چکوال(تعلیمی اخبار) ضلع چکوال میں یکم اگست سے تمام سکول کھولنے کی ہدایات ای ڈی او جناب ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کی طرف سےجاری کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا بھی دورہ چکوال متوقع ہے اور اینٹی ڈینگی سر گرمیوں کے لیے بھی یہ ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
      
     
    اس سلسلے میں تمام سٹاف اور ہیڈز کو سکولوں میں حاضر رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔جبکہ طالب علم سکول نہیں آئیں گے۔۔(جاری ہے)
     
     
    ذرائع کے مطابق ہیڈ ماسٹر صاحبان کا یہ کہنا ہے کہ اس سلسلے میں کوئی مراسلہ جاری نہیں کیا گیا صرف زبانی احکامات جاری کئے گئے ہیں اور موبائل ایس ایم ایس کے ذریعے تمام ضلع کے ہیڈ ماسٹر صاحبان تک یہ خبر پہنچائی گئی ہے ۔ جبکہ باقی اضلاع میں 13 اگست کے احکامات ہیں۔
     
     
    اس کے علاوہ ٹیچرز کو ان دنوں کا کوئی کنوینس الاونس بھی نہیں دیا جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    1 کمنٹس:

    1. No need to obey this sikha shahi order...no one can be punished if decline this stupid order.remain united only and fight for your rights.

      جواب دیںحذف کریں

    Item Reviewed: ضلع چکوال میں یکم اگست سے سکول کھولنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں Rating: 5 Reviewed By: علمی لاگ
    Scroll to Top